: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی۔ سعودی عرب کے شہر دمام میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو
پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق تصدیق
کی ہے کہ پولیس افسران کو الضباب کے علاقے میں اس وقت گولی ماری گئی جب وہ
اپنی ڈیوٹی مکمل کر کے واپس
جا رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق تین مسلح افراد نے گھر جانے والے پولیس اہلکاروں کی گاڑی
پر گولیوں کی بوچھار کردی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس افسران جانبر نہ ہو
سکے۔ الضباب کا علاقہ مشرقی سعودی عرب میں الظہران الجبیل روٹ پر واقع ہے۔